۲۳ جنوری ۲۰۲۳
شیخ رشید احمد
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
https://t.co/enJeFcv7ZP
ثناءاللہ بلوچ
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
#NaqeebullahMehsud 💔 https://t.co/oEXXD2U1k1 https://t.co/Dd46SyCJlx
مسلم لیگ (ن)
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
قائد پاکستان مسلم لیگ ن محمد نواز شریف اور صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف کی باہمی مشاورت سے ملک سیف الملوک کھوکھر کو صدر پاکستان مسلم لیگ ن لاہور مقرر کیا گیا ہے۔ رانا ثناءاللہ خاں صدر پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب https://t.co/kGmLiRvUcm
" />
میڈیا سیل پی.پی.پی
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
As far as inflation and food security is concerned, we do face an extremely difficult and testing economic environment. And we are not alone in this. This is something that is being experienced internationally - FM @BBhuttoZardari in an interview with @CGTNEurope 2/2 https://t.co/WrHaEO87tp
" />
خواجہ آصف
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
آج الیکشن کمیشن کے سامنے سیاپا کر رہے ھیں. وہی الیکشن کمیشن جس کو گالی دیتے ھیں آج وھاں بھیک ما نگنے گۓ ھوۓ تھے https://t.co/EL6WEn6MA6
" />
احسن اقبال
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
پیغام پاکستان کانفرنس برائے انسداد دہشت گردی،انتہا پسندی و نفرت انگیزی سے خطاب۔پاکستان ایک نظریہ کی بنیاد پر قائم ہوا۔بطور واحد مسلم ایٹمی پاور پاکستان کو ممتاز مقام حاصل ہے۔ہماری ریاست اور ادارے مضبوط ہیں۔انتہا پسندی و دہشت گردی کے خاتمے کے لئے علمائے کرام موثر کردار ادا کریں۔ https://t.co/aJWL9jkh6f
حنا پرویز بٹ
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
شاید نیازی فرح گوگی کو نگران وزیراعلی لگانے پر خوش ہوتا۔۔۔۔ https://t.co/Z8at2iRyMT
جماعت اسلامی
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
دو صوبوں میں الیکشن مسائل کا حل نہیں، اس سے استحکام نہیں آئے گا۔ پورے ملک میں بیک وقت انتخابات ہوں جس کے لیے صوبوں سمیت مرکز میں بھی نگران سیٹ اپ تشکیل دیا جائے۔ قومی انتخابات کے لیے تمام قومی سیاسی جماعتیں مذاکرات کا آغاز کریں۔ سراج الحق https://t.co/DKcS73TXG4
موشال حسین مولیک
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
Once again Indian kangaroo courts have proven that Kashmiris have no rights in Indian Courts,CBI court passed a black order denying Yasin Malik the fundamental legal right to be presented physically in Jammu courts for cross examination #ReleaseYasinMalik #Justice4YasinMalik https://t.co/uJybIAN0yk
تنظیم اسلامی
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
Kia Islam ka Galbah Puri Dunya Main Hoga ? | Lec # 01 Part 05 of 25
فاطمہ بھٹو
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
For those interested in this online class on Feb 5 and March 5, The Coco Files on Instagram has a discount code. Link here: https://t.co/zHAuItCbGs https://t.co/TMspqmlvZM
حامد میر
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
نقیب اللہ محسود کے قتل کے تمام ملزمان کی رہائی انصاف کے نام پر دھبہ ہے جہاں عدالتیں انصاف نہ دیں وہاں ان پر اعتماد کیسے کیا جائے؟ https://t.co/1SGnuF2oHx
" />
صدیق جان
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
Terrible situation, Country plunged into darkness | Bad news of 2 new crises | Electricity Shutdown
طلعت حسین
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
Two pictures worth 2000 words. https://t.co/iqt0z8KOP0
لیاقت بلوچ
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
لاہور۔ڈاکٹر اعجاز نزیر کی بیٹی جماعت اسلامی کے سنئیر رہنما چوہدری نذیر احمد کی پوتی اور پروفسیر ارشد حسین کی نواسی کی تقریب نکاحِ میں شرکت،خطبہ نکاحِ اور خطاب کیا۔اللہ تعالیٰ خوش آباد رکھے۔آمین https://t.co/eQgtY8lpg9
ہمایوں اختر
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
اس ملک میں آئین موجود ہےاور انہیں 3 ماہ میں الیکشن کروانا ہوں گےلیکن PDM الیکشن سے خوفزدہ ہے.ہم چاہتےہیں کہ صوبوں اور وفاق میں ایک ساتھ الیکشن ہوں بصورت دیگر وفاق میں الیکشن ہوں گےتو صوبوں میں ہماری حکومت ہوگی اور ہمارےلیےآسانی ہوگی لیکن تب تک یہ لوگ ملک کا مزید نقصان کرچکےہوں گے https://t.co/KIQsDT6f97
" />
طلعت حسین
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
Is N League leadership foolish? | STH
سلیم صافی
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
جب برداشت نہیں کرسکتے تھے تو پھر استعفے دئے کیوں؟۔ پی ٹی آئی کے جن 44 ممبران کے استعفے منظور نہیں ہوئے، انہوں نے سپیکر راجہ پرویز اشرف سے استعفے واپس کرنے کی التجا کردی۔۔ سوال یہ ہے کہ پچھلے دس ماہ کی اسمبلی سے غیرحاظری کا کیا ہوگا؟ https://t.co/7D02El5z8s
زرتاج گل وزیر
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
آمریت کی باقیات کو جمہوریت روایات کی بنیاد پر یہی سوچ جچتی ہے۔ https://t.co/hHSL7tQIVR
ڈاکٹر یاسمین راشد
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
Protest tomorrow against appointment of Mohsin Naqvi at 1pm outside ECP for its absolutely undemocratic moves. There is no other evidence needed about the prejudice of the @ECP_Pakistan. https://t.co/2yxc0xTjv6
" />
عثمان ڈار
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
خواجہ وینٹیلیٹر نے ملک کو مکمل اندھیروں میں دھکیلنے کا جو وعدہ 6 جنوری کو کیا تھا آج وہ وعدہ اس بے شرم حکومت نے پورا کر دیا۔ https://t.co/evEAVrq1JO
" />
اسد عمر
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
گورنر پنجاب نے، سپیکر پنجاب اسمبلی کی یاد دہانی کے باوجود پنجاب اسمبلی الیکشن کی تاریخ نہیں دی، جو اسمبلی تحلیل کے فوری بعد کرنا ان کی آئینی ذمہ داری ہے https://t.co/SrpR5rE0f3
جرگہ
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
Geo Headlines Today 12 PM | Jemima’s emotional love letter to Pakistan | 23rd January 2023
جام جمال
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
Prime Minister may see the urjent Quetta gas issue. Quetta be treated different and the tariff be changed. Cause its only city where temperature - 5 and more. 24hr public uses gas for heating where as in rest cities this is not the scenario. @PakPMO @SSGC_Official https://t.co/KvXQTYnmnh
شیریں مزاری
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
This is the collapse-of-Pak gift US abetted regime conspiracy design that is unfolding every day. Electricity gone across Pakistan! https://t.co/OTPhfjVxGB
اسد عمر
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
کیونکہ سپیکر ابھی تک تمام اسمبلی ارکان کے استعفے قبول نہیں کر رہے، اس لئے پارٹی چیئرمین کی ہدایات کے مطابق 44 ارکان اسمبلی نے اپنے استعفے واپس لینے کا فیصلہ سپیکر قومی اسمبلی کو ای میل کر دیا ہے. اگلا قدم اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی ہو گی. https://t.co/qx86MCyTBK
۲۲ جنوری ۲۰۲۳
جرگہ
۲۲ جنوری ۲۰۲۳
Friendly chat between Chaudhry Nisar & Saleem Safi - Jirga - Geo News
شیخ رشید احمد
۲۲ جنوری ۲۰۲۳
Ex interior minister sheikh rasheed Ahmad statement on the appointment of care taker cheif minister punjab https://t.co/tTA8MFOwun
" />
احسن اقبال
۲۲ جنوری ۲۰۲۳
Pakistan lost a gem. Byram Dinshawji Avari (1942 – 22 January 2023) was a legendary Pakistani businessman and sportsman. He twice won Asian Games gold medals in yachting. A thorough gentleman and a great friend. He will be missed very much but his legacy will live. @AvariLahore https://t.co/wYM8yrKsO9
مسلم لیگ (ن)
۲۲ جنوری ۲۰۲۳
عدم اعتماد لانے کا ہمارا مقصد یہی تھا کہ ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانا تھا ہمیں معلوم تھا کہ ہم نے مشکل حالات میں حکومت لینی ہے ہمیں یقین ہے انشاءاللہ ہم ملکی بہتری کیلئے کام کریں گے اور ووٹ لینے عوام میں جائیں گے @Marriyum_A https://t.co/tb57MO1Auq
" />
عمران خان
۲۲ جنوری ۲۰۲۳
یوں تو PMLNاپنےایمپائرز لگانےکی تاریخ رکھتی ہے مگر جس انداز میں PTIکےایک ازلی دشمن کو نگران وزیراعلیٰ مقررکیاگیاہےاس پرECPکےکیا ہی کہنے حالانکہ اس منصب پر ایک غیرجانبدارشخص کو بٹھایا جاناچاہئےتھا۔نقوی نیب سےپیسے کی رضاکارانہ واپسی (VR) کی ڈیل بھی کرچکے ہیں۔ https://t.co/TrkSn0m8cH
صدیق جان
۲۲ جنوری ۲۰۲۳
Most Controversial Decision of Appointing Mohsin Naqvi | Ego have been Prioritized over the Country?
حنا پرویز بٹ
۲۲ جنوری ۲۰۲۳
وہ لیڈر جو پی ٹی آئی کو دن میں تارے دکھانے والی ہیں۔۔۔شیر اک واری فیر ✌🏻 https://t.co/9KP6ZAqVzu
شیریں مزاری
۲۲ جنوری ۲۰۲۳
Seems there is question mark on the man in pic with Bajwa - may not be Mohsin Naqvi but this def is the man walking dutifully behind CrimeMinister. https://t.co/lYnHqx7tTX https://t.co/SoI3uAwtk9
زرتاج گل وزیر
۲۲ جنوری ۲۰۲۳
#محسن_نقوی_نامنظور How can someone who confessed on oath to being part of bribery, be appointed Caretaker Chief Minister of Punjab by the Election Commission! Obviously these criminals of PDM have appointed their tout to compromise the forthcoming provincial elections! https://t.co/kObhMI4WMI
جماعت اسلامی
۲۲ جنوری ۲۰۲۳
راولپنڈی - امیر جماعت اسلامی سراج الحق آرٹس کونسل میں این اے 54 کے ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں https://t.co/eDdz4YxqXp
شارام خان
۲۲ جنوری ۲۰۲۳
سینیٹر لیاقت خان ترکئ اور محمد علی ترکئ کے ہمراہ یونین کونسل سوڈھیر میں شمولیتی پروگرام میں شرکت کی ۔اے این پی کے کارکنان مستعفی ہوکر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ۔الحمد اللہ آئے روز دیگر پارٹیوں کے ورکرز پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو رہے ہیں https://t.co/fJQnD0x6x8
" />
صدر مسلم لیگ (ن)
۲۲ جنوری ۲۰۲۳
No words are enough to adequately condemn the abhorrable act of desecration of the Holy Quran by a right-wing extremist in Sweden. The garb of the freedom of expression cannot be used to hurt the religious emotions of 1.5 billion Muslims across the world. This is unacceptable. https://t.co/1BxDlsZg5o
رضا ہارون
۲۲ جنوری ۲۰۲۳
Byram D. Avari (Baba) passed away today. Good man, humble human being and always caring. #RIPByramAvari #RIPBaba https://t.co/wWWgMtnbKG https://t.co/QiiE5D7tIj
ہمایوں اختر
۲۲ جنوری ۲۰۲۳
نگران وزیراعلی کے لیے PDM کے ساتھ سیاسی ہمدردی رکھنے والے شخص کی تعیناتی مزید عدم استحکام کا باعث بنے گی. الیکشن کمشن کی جانب سے عدم سنجیدگی کا یہ مظاہرہ عوام قبول نہیں کرے گی. عوام کے لیے سڑکوں پر نکلنے کے سوا کوئی راستہ نہیں چھوڑا جا رہا. https://t.co/ntUPPTHqbu
سلیم صافی
۲۲ جنوری ۲۰۲۳
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے تمام ممبران نے اتفاق رائے سے محسن نقوی کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کردیا۔ https://t.co/k8LTesZCGO
طلعت حسین
۲۲ جنوری ۲۰۲۳
ہمیں پنجاب کو ایک مسلسل سرکس کا نام دے دینا چاہئے۔ ن اور پیپلز پارٹی نے عثمان بزدار کے تعیناتی کی بھڑاس نکال لی۔ نئی۔پرانی ایسٹیبلشمنٹ نے بھی مل کر نیا معیار مقرر کر دیا۔ https://t.co/KY064t5XkL
ڈاکٹر یاسمین راشد
۲۲ جنوری ۲۰۲۳
پنجاب میں بین الاقوامی معیار کے سرکاری اسپتالوں کا جال بچھانے کا منصوبہ ہے- شہری اور دیہی علاقوں دونوں میں عوام کو انشاءاللہ بہترین صحت سہولیات فراہم کرنے کا عظم ہے- https://t.co/nPf2NZyqJf
" />
خواجہ آصف
۲۲ جنوری ۲۰۲۳
If that is true, who was the beneficiary? جنرل باجوہ پہ نواز شریف کا پانامہ کیس میں ملوث کرنے الزام تو لگا دیا کچھ شرم حیا کرو نواز شریف کیساتھ جو کچھ ھوا اس سے کون مستفید ھوا 2018 کی واردات اور اسکا فائدہ کس کو پہنچا. https://t.co/bAUDH70fUK
پی.پی.پی
۲۲ جنوری ۲۰۲۳
*وفاقی وزیر شازیہ عطا مری کی کیڈٹ کالج سانگھڑ میں 26 ویں سالانہ یوم والدین کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت* وفاقی وزیر کی آمد پر کمانڈنٹ کیڈٹ کالج سانگھڑ کموڈور ذیشان علی نے خوش آمدید کیا @ShaziaAttaMarri https://t.co/3CAqzTO044
" />
چودھری محمد سرور
۲۲ جنوری ۲۰۲۳
سویڈن میں #HolyQuran کی بےحرمتی کےگھناؤنےفعل کی شدیدمذمت کرتاہوں۔اس اشتعال انگیز #Islamophobic عمل سےدنیا بھرکےڈیڑھ ارب مسلمانوں کےمذہبی جذبات مجروح ہوئےہیں مسلمان تمام مذاہب کےاحترام کوفوقیت دیتےہیں عالمی اداروں کواسلاموفوبک کاروائیوں کو روکنےکیلئےعملی اقدامات کرنےچاہئے #Sweden https://t.co/PnUZBHc9Ww
" />
طلعت حسین
۲۲ جنوری ۲۰۲۳
Will N’s anti Bajwa narrative work?| Imran’s facilitators. PTI’s new card | Miftah vs Dar.
حامد میر
۲۲ جنوری ۲۰۲۳
چند لوگوں نے قوم کی لے لی ہے قسمت اپنے ہاتھ میں یہ بارہ سال پرانا گانا ہے لیکن آج کے حالات میں بھی برانڈ نیو لگتا ہے کیونکہ پاکستان کے حالات میں کوئی تبدیلی نہیں آ رہی کاش کے میرے وطن کے حالات بدل جائیں اور شہزاد رائے کا یہ گانا مجھے پرانا پرانا سا لگے ⁦@ShehzadRoy⁩ https://t.co/9G9uv6efsL
" />
سید مصطفی کمال
۲۲ جنوری ۲۰۲۳
جانئیے، کراچی حیدرآباد پر قبضے کا خواب دیکھنے والوں کو اب نیند کیوں نہیں آئے گی...؟؟ #MQM #Karachi #Hyderabad #Sindh #Pakistan 1/2 https://t.co/g7ydH465CI
" />
میڈیا سیل پی.پی.پی
۲۲ جنوری ۲۰۲۳
پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے پارلیمانی اور تنظیمی وفد کی قائد حزب اختلاف و صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ کی قیادت میں سابق صدر آصف علی زرداری سے زرداری ہاوس اسلام آباد میں ملاقات @AAliZardari https://t.co/EwVxtc4nT7 https://t.co/bTGL7fxcMf
اوریا مقبول جان
۲۲ جنوری ۲۰۲۳
Malhama Al-Kubra: Role of Turkey, Egypt & Pakistan - Orya Maqbool Jan
لیاقت بلوچ
۲۲ جنوری ۲۰۲۳
شکار پور۔امیر ضلع اور ذمہ داران و کارکنان نے بعد مغرب شہر سے باہر استقبال ملاقات،دعوتی،تربیتی،ملکی حالات اور انتخابات کے حوالے سے خطاب۔سوالات کے جواب۔حزب اللہ جکھرو،محمود الہی ابڑو،سنئیر ایڈوکیٹ ابڑو صاحب بھی موجود تھے۔ https://t.co/F2rbcIndCO
پی.ٍٹی.آئی
۲۲ جنوری ۲۰۲۳
مائیک لے کربازارجانا تو دور بغل بچے مہنگائی،معیشت پر کھُل کر بات تک نہیں کرتے #بکاؤ_میڈیا_لفافہ_صحافت https://t.co/Awc6NICr5S
" />
تنظیم اسلامی
۲۲ جنوری ۲۰۲۳
Islam Ka Urooj-o-Zawal | Lec # 01 Part 2 and 3 of 25
مزید لوڈ کرو