۲۷ مارچ ۲۰۲۳

سلیم صافی
۲۷ مارچ ۲۰۲۳
https://t.co/uO3hL9cxeZ

زرتاج گل وزیر
۲۷ مارچ ۲۰۲۳
This is the type of Government that is brutalizing the nation. The mindless fascist goons masquerading as officialdom reckon they can kidnap or arrest PTI social media team members to achieve nefarious objectives! Inhumanity is coming off at the seams. https://t.co/frF4bDSY1H

جماعت اسلامی
۲۷ مارچ ۲۰۲۳
جنت میں ایک دروازہ ہے جس کو رَیَّان کہا جاتا ہے۔ قیامت کے روز اُس سے (صرف) روزہ دار داخل ہوں گے اور اُن کے سوا اُس سے کوئی داخل نہیں ہو گا۔ (متفق علیہ) https://t.co/7vKWKvj5pt
صدیق جان
۲۷ مارچ ۲۰۲۳
What will be the effect of Justice Mansoor Ali Shah's Remarks on hearing? Few Facts by Siddique Jaan


پی.پی.پی
۲۷ مارچ ۲۰۲۳
سیاسی فیصلوں کے اثرات کھل کر سامنے آ رہے ہیں، شازیہ مری
قوم عدلیہ کی تقسیم کو کھلی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے، شازیہ مری
وقت آ گیا ہے آئینی معاملات دیکھنے کیلئے الگ آئینی عدالت قائم کی جائے، شازیہ مری
ایک عرصے سے عدلیہ نیا آئین لکھ رہی ہے ،شازیہ مری
@ShaziaAttaMarri https://t.co/dpXd8Ne7My

شہریار آفریدی
۲۷ مارچ ۲۰۲۳
اس سے بڑی خوش قسمتی کیا ہوگی کہ میں اس رہبر کے لشکر کا سپاہی ہوں جو محمدِعربیﷺ کے ناموس کا رکھوالا ہے۔ دنیا کی تمام باطل قوتوں سے لڑ پڑا۔ سر بکف حق پر سر کٹانے کو تیار، مگر باطل کے سامنے جھکنے سے انکاری۔ بیشک فتح حق کی ہوکر رہے گی۔ انشاءاللہ https://t.co/jhLhGHy9NS

شیخ رشید احمد
۲۷ مارچ ۲۰۲۳
https://t.co/CmHz7AfeMf


حامد میر
۲۷ مارچ ۲۰۲۳
آئین پاکستان کے 50 سال پورے ہونے والے ہیں لیکن اس آئین کی پچاسویں سالگرہ پر آئین کی توہین کے نئے ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں 😢 https://t.co/UjBWI6uqBM


مسلم لیگ (ن)
۲۷ مارچ ۲۰۲۳
Islamabad: CEO of Barrik Reko Diq Mining Company Mr. Mark Bristow along with a delegation calls on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif (27.3.23). https://t.co/h94SdwQwgW


اسد عمر
۲۷ مارچ ۲۰۲۳
اظہر مشوانی اور حسان نیازی، تعلیم یافتہ، جوان، متوسط طبقے سے، محب وطن۔۔۔۔اور نظر بند۔ کیا پیغام دینا چاہتے ہیں پاکستان کی نوجوان نسل کو؟ ان کی امید چھیننا چاہتے ہیں؟ انشاءاللہ اس میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ پاکستان کا مستقبل یہی نوجوان ہیں https://t.co/2DRQ8XIaYB

لیاقت بلوچ
۲۷ مارچ ۲۰۲۳
جماعت اسلامی ضلع مری کا ضلع کی تکمیل کے بعد پہلا ضلعی اجتماع ارکان،دختران اسلام اکیڈمی جامعہ مسجد شہداء میں منعقد ہوا۔شرکت،خطاب کیا۔محمد اقبال خان،غلام احمد عباسی ،سفیان عباسی،عثمان آکاش ،شاکر عباسی اور دیگر رہنما بھی شریک تھے۔انتخاںی مہم کے لیے بھرپور پروگرام طے ہوا۔ https://t.co/p5ybnKlopT

ڈاکٹر یاسمین راشد
۲۷ مارچ ۲۰۲۳
Frivolous FIRs against @HniaziISF
Such that in Quetta , they were thrown out on their frivolity.
This government should be ashamed of its tactics.
Where an Interior Minister is blatantly threatening, what justice is expected?. https://t.co/NKC8eqWnsa


عثمان ڈار
۲۷ مارچ ۲۰۲۳
کل مریم نواز نے اپنی تقریر میں سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے کو متنازعہ بنانے کا منظم پلان پیش کیا اور آج اس پر عملدرآمد ہو گیا۔ کیا یہ محض اتفاق ہے یا سب کچھ ڈراءنگ روم میں طے ہوا ہو گا؟ https://t.co/pmwCEaOAO5


حنا پرویز بٹ
۲۷ مارچ ۲۰۲۳
Not 3 vs 2 , it’s 4 vs 3 #ہم_خیال_بینچ_نامنظور https://t.co/MZf7FevE6T

صدر مسلم لیگ (ن)
۲۷ مارچ ۲۰۲۳
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کی ملاقات، ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بات چیت۔ https://t.co/Iws0M8UJoc

عمران خان
۲۷ مارچ ۲۰۲۳
مجرموں کے گروہ کی زیرِنگرانی قانون کی حکمرانی کا خون اسلام آباد پولیس کے ہاتھوں 3 بچوں، 12 سالہ اسد، 13 سالہ عثمان اور 14 سالہ ثاقب کےتحریک انصاف کے”دہشتگرد“کے طور پر اٹھائے جانے سے ظاہر ہے۔ اب انہیں ہمارے جووینائل قانون کے برخلاف عدالتی ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیاہے۔ https://t.co/XcBBMQAJni
عبدالقیوم صدیقی
۲۷ مارچ ۲۰۲۳
Election Suomoto case || new Pandora box open

طلعت حسین
۲۷ مارچ ۲۰۲۳
The Azhar Mashwani mystery | STH


مریم نواز شریف
۲۷ مارچ ۲۰۲۳
When someone wrongs you, be patient, for Allah SWT has a plan for them too. https://t.co/B1MUsR7KEN


عاطف خان
۲۷ مارچ ۲۰۲۳
PDM + Caretaker this is your governance . Distribution of aatta in KP https://t.co/0NxsN4V5xW


شیریں مزاری
۲۷ مارچ ۲۰۲۳
How petty & vengeful of murderous Rana Sana's ICT police & the "unknowns" in plainclothes. Delib attacking IK's car which was parked with no one in it. These are LEAs today - destroying property, abducting innocent PTI workers/supporters. Reminds me of the Brownshirts of Hitler! https://t.co/NA4W9BwWVv


شارام خان
۲۷ مارچ ۲۰۲۳
نگران حکومت انتظامی طور ہر مکمل ناکام نظر آرہی ہے کوئی عوام کا پرسان حال نہیں ۔لہذا جلد الیکشن کروا کر اقتدار عوامی نمائندوں کو منتقل کیا جائے ،تاکہ عوامی حکومت عوام کے لیے بہتر انتظامات کر سکے اور اس طرح ضرورت مند لوگوں کی عزت نفس پامال نا کی جائے https://t.co/tmnrMhEZ7F


میروائز منزل
۲۷ مارچ ۲۰۲۳
Dua in the melodious voice of Imam-i-Haiy Syed Ahmad Syed Naqashbandi
https://t.co/Ovweiq2KSm https://t.co/wsWiLlN9RQ


عمران اسماعیل
۲۷ مارچ ۲۰۲۳
عمران خان عدالتوں میں پیش ہوتے ہیں تو پولیس کارکنان،رہنماؤں کوگرفتار،تشدد کرتی ہے پولیس کے وحشیانہ عمل کی مذمت کرتے ہیں میں عالمی اداروں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ پاکستان میں انسانی حقوق کی بدترین پامالی پرنوٹسس لیں https://t.co/gL6tx8dFSS

تنظیم اسلامی
۲۷ مارچ ۲۰۲۳
Agr Quran Ki Ru Say Maal Aur Aulad Fitna Hain To Hum InKo Allah Say Kiyou Mangtay Hain ?


سراج الحق
۲۷ مارچ ۲۰۲۳
دعا تقدیر بدل سکتی ہے
آپ بھی ان لاکھوں دعاؤں میں شامل ہو سکتے ہیں۔! https://t.co/DzxGagOP8a


ہمایوں اختر
۲۷ مارچ ۲۰۲۳
ہم نے کبھی سیاسی کارکنوں پر ایسا کریک ڈاؤن نہیں دیکھا. ریلی کروانے کے لیے اتنا تشدد کیا گیا کہ ظل شاہ شہید ہوگیا، ہمارا جلسہ رکوانے کے لیے 2 ہزار سے زائد گرفتاریاں ہوئی اور ہر سڑک کو بند کر دیا گیا پھر بھی عوام پیدل چل کے جلسہ گاہ میں پہنچی.
1/2 https://t.co/NnLpyekECl

۲۶ مارچ ۲۰۲۳

سلیم صافی
۲۶ مارچ ۲۰۲۳
ہم کہا کرتے تھے کہ پی ٹی آئی سے چین اور سعودی عرب ناراض جیسے دوست ناراض ہیں لیکن امریکہ نہیں۔ انہوں نے ڈھنڈورا پیٹا کہ امریکہ نے حکومت گرائی۔ اب اپنی فریاد امریکہ، برطانیہ اور یورپ سے کی ہے لیکن چین، سعودی عرب یا پاکستان کے کسی اور دوست ملک کو خط نہیں بھیجا۔ بلی تھیلے سے باہر https://t.co/cirbQkTtUG

شیخ رشید احمد
۲۶ مارچ ۲۰۲۳
https://t.co/NTcP8nzLC4

جماعت اسلامی
۲۶ مارچ ۲۰۲۳
رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا: سحری بابرکت کھانا ہے؛ اسے ترک مت کرو خواہ پانی کا ایک گھونٹ ہی پیو کہ اللّٰہ تعالٰی اور اس کے فرشتے سحری کرنے والوں پہ درود بھیجتے ہیں۔
[رواه أحمد وحسنه الألباني] https://t.co/KaTfcL3EoS

حنا پرویز بٹ
۲۶ مارچ ۲۰۲۳
Radiate Positive Vibes 🖤 https://t.co/tvqb5bc9a9
صدیق جان
۲۶ مارچ ۲۰۲۳
Big misunderstandings in PDM & Establishment-On which issues establishment is supporting Imran Khan?


ڈاکٹر یاسمین راشد
۲۶ مارچ ۲۰۲۳
You cannot defeat the people power https://t.co/YYHVWVUDmp
جرگہ
۲۶ مارچ ۲۰۲۳
Important revelations of PTI social media activists - Jirga - Saleem Safi - Geo News


مسلم لیگ (ن)
۲۶ مارچ ۲۰۲۳
مصالحے 👇 https://t.co/0RkhIsYyJT

عمران خان
۲۶ مارچ ۲۰۲۳
Our jalsa at Minar-i-Pakistan last night. Despite all the blockades, people came in huge numbers. They have broken their shackles of fear to move forward in our movement for Haqeeqi Azadi & Rule of Law. https://t.co/PLgUyfBT49


عثمان ڈار
۲۶ مارچ ۲۰۲۳
عمران خان کی مقبولیت کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہو گا کہ ایک جلسے نے اس قدر خوفزدہ کر دیا ہے کہ ن لیگ مرنے مارنے پر تل گئی ہے۔ ان کے اندر کا چھپا گند کھل کر باہر آ رہا ہے۔عدالتوں کی دور اندیشی کو سلام جو چھ سال پہلے ان کا اندر جان گئیں اور انہیں سسلین مافیا اور گاڈ فادر قرار دیا ۔ https://t.co/s1HoCJFKzR


زرتاج گل وزیر
۲۶ مارچ ۲۰۲۳
پی ڈی ایم کے سیاسی بونو، ہم بھی تیار ہیں، ریاست کی بیساکھیوں سے اتر کر سامنے آو اور دیکھو قوم تمہارا کیا حشر کرتی ہے! https://t.co/RDoHelrdnc


پی.پی.پی
۲۶ مارچ ۲۰۲۳
پی ٹی آئی گملے میں اگائی ہوئی پارٹی ہے ،فیصل کریم کنڈی
2014 کے دھرنے کے بعد اسرائیلیوں اور بھارتیوں نے ان کی غیرمعمولی فنڈنگ کی، فیصل کریم کنڈی
2013 میں عمران کو خیبر پختونخوا پر مسلط کردیا گیا، فیصل کریم کنڈی
@fkkundi https://t.co/yv5IuJHctt

شارام خان
۲۶ مارچ ۲۰۲۳
پچھلے تین چار دن سے نگران حکومت نے آٹے کی تقسم کے نام پر بد انتظامی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں ۔رمضان کے اس بابرکت ماہ میں آٹے کے حصول کے لیے لمبی لمبی قطاریں ، پختون معاشرے کی روایات کا جنازہ نکال رھی ھے، اس حکومت کا ایک ہی مقصد ھے کس طرح انتخابات کو روکا جائے ۔ https://t.co/AdgyXpVfDc


چودھری محمد سرور
۲۶ مارچ ۲۰۲۳
I am committed to implementing 100% democracy in our party. From UC level to Punjab, all roles will be elected - no more imposed office bearers. The people's representatives will make decisions, empowering our workers and fostering second-tier leadership. #PowerToThePeople 1/3 https://t.co/WtiQq7Pjni

طلعت حسین
۲۶ مارچ ۲۰۲۳
Main kaun? | STH | Saira Bano | Season 1 | EP 13


صدر مسلم لیگ (ن)
۲۶ مارچ ۲۰۲۳
وزیراعظم شہباز شریف کا ملتان میں مفت آٹا مراکز کا اچانک دورہ۔ https://t.co/GRP1DEOYQX
اوریا مقبول جان
۲۶ مارچ ۲۰۲۳
Reply to Gen (R) Qamar Javed Bajwa | Orya Maqbool Jan

عبدالقیوم صدیقی
۲۶ مارچ ۲۰۲۳
PTIImran khan aor Hakoomat mai Muzakraat ka Imkan | AZEEM ch key sath AQSLive


طلعت حسین
۲۶ مارچ ۲۰۲۳
https://t.co/1GioRpVX0v

جام جمال
۲۶ مارچ ۲۰۲۳
بحیثیت قوم... https://t.co/YOwkyvITpa


شیریں مزاری
۲۶ مارچ ۲۰۲۳
If anyone had any doubts abt Rana Sana's murderous intent towards Imran Khan, this is a direct threat given by cabal of crooks Interior Minister. Judiciary should take note. https://t.co/pu2OffYL5W


حامد میر
۲۶ مارچ ۲۰۲۳
جوشخص 60 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ لیتا ہے اسکے لئے بھی رمضان میں دسترخوان چلانا مشکل ہو گیا ہے پہلے رمضان میں دستر خوان وسیع ہو جاتا تھا اب سکڑ کر رہ گیا ہے سیاستدان آپس میں لڑ رہے ہیں اور عوام کی قسمت میں صرف خون کے آنسو رہ گئے اُن کے بارے میں سوچیئے جو 30 ہزار ماہانہ کماتے ہیں https://t.co/FxxakmqC5L

ہمایوں اختر
۲۶ مارچ ۲۰۲۳
مینار پاکستان جلسے میں عوام کی شرکت روکنے کےلیے جلسہ گاہ تک جانےکے راستوں کو ہر سمت سےبند کیاگیا، شدید ترین پولیس گردی کرتےہوئے 2 ہزار سےزائد کارکنان کو گرفتار کیاگیا لیکن اس سب کےباوجود ہزاروں کارکنان مینار پاکستان کے احاطے میں جمع ہوئے اور اپنےآئینی حقوق کی بحالی کا مطالبہ کیا. https://t.co/53AhKIaCme
