۲۹ مارچ ۲۰۲۳
شارام خان
۲۹ مارچ ۲۰۲۳
Right Suo Motu/wrong Suo Motu. https://t.co/gZT06ulc8a
" />
جماعت اسلامی
۲۹ مارچ ۲۰۲۳
روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہیں جن سے اُسے فرحت ہوتی ہے۔ جب افطار کرے تو خوش ہوتا ہے اور جب اپنے رب سے ملے گا تو اپنے روزے کے(عظیم اجر کے) باعث خوش ہو گا۔ (متفق علیہ) https://t.co/0u84bkXZrV
ثناءاللہ بلوچ
۲۹ مارچ ۲۰۲۳
کوئٹہ پریس کلب کے انتخابات میں عبدالخالق رند کو صدر اور بنارس خان جنرل سیکرٹری و دیگر عہدیداروں کو منتخب ہونے پر دلی کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ @QuettaPresClub https://t.co/URajccxOFc
صدیق جان
۲۹ مارچ ۲۰۲۳
Inside story of fast-track Legislation on Judiciary is revealed-Disclosures of 2 senior journalists
عثمان ڈار
۲۹ مارچ ۲۰۲۳
کچھ دیر قبل اپنے لیڈر عمران خان سے ملاقات ہوئی۔ حوصلے کا پہاڑ بنا یہ شخص پہلے سے بھی زیادہ مضبوط اور پُراعتماد دکھائی دیا۔ مشکل ترین حالات کے باوجود یہ شخص اتنامضبوط ہے تو اس کے کارکنان کا حوصلہ کیسے ٹوٹے گا؟ کارکنوں سے کہتا ہوں ڈٹ کے کھڑے رہو چٹان کی طرح اپنے لیڈر خان کی طرح۔ ✌🏻 https://t.co/1GjileSzeG
حنا پرویز بٹ
۲۹ مارچ ۲۰۲۳
آخر وقت آ گیا کہ میاں صاحب کیساتھ ہونے والی ناانصافی کا ازالہ کیا جائے۔۔۔انشااللہ میاں صاحب بہت جلد اہل بھی ہونگے اور پارلیمنٹ کا حصہ بھی، اس ملک کو آگے لیکر کوئی جا سکتا ہے تو وہ صرف میاں صاحب ہیں۔۔۔ https://t.co/XhopiQ0gru
سلیم صافی
۲۹ مارچ ۲۰۲۳
زلمے خلیل زاد کی افغان اور پاکستان دشمنی ۔۔۔ عمران خان کے لئے خلیل زاد کی لابنگ کا انجام کیا ہوگا؟ #zalmaykhalilzad #imrankhan #US #Afghan #Pakistan #Taliban https://t.co/7WcD9RPI2j https://t.co/dnOPQAVDAl
پی.ٍٹی.آئی
۲۹ مارچ ۲۰۲۳
عمران خان کیلئے لوگ اپنی جانیں دینے کیلئے تیار ہیں کیونکہ عمران خان پاکستان، ہمارے نبی کریم ﷺ کی بات کرتا ہے، ایسے بندے کی حفاظت کیلئے میں کیا، میری ساری فیملی تیار ہے۔ اظہر مشوانی #YouthStandsWithAzhar #حوصلے_کا_پہاڑ_عمران_خان Vc: @zeeshanimranpti https://t.co/aFIwH5oEzR
" />
جرگہ
۲۹ مارچ ۲۰۲۳
Who leaked the President's Audio? - Exclusive Interview - President Dr. Arif Alvi - Capital Talk
حامد میر
۲۹ مارچ ۲۰۲۳
New Army Chief is a very positive man. I never asked him to meet ⁦@ImranKhanPTI⁩ being the constitutional head of the state I cannot ask Army chief to interfere in politics. ⁦@PresOfPakistan⁩ ⁦@ArifAlvi⁩ https://t.co/ILshsP4hYk
" />
شیخ رشید احمد
۲۹ مارچ ۲۰۲۳
https://t.co/6h7mQT5rSy
" />
پی.پی.پی
۲۹ مارچ ۲۰۲۳
بلاول بھٹو زرداری کے خلاف بیان بازی کرکے فواد چودھری روٹی کما رہا ہے، قادر پٹیل عمران نیازی کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ آصف علی زرداری کریں گے، قادر پٹیل پرویز الٰہی پی ٹی آئی کے صدر بن چکے فواد چودھری اب بھنگ کی دکان کھولے، قادر پٹیل @A_Qadir_Patel https://t.co/03ccudSIDm
شیریں مزاری
۲۹ مارچ ۲۰۲۳
Senior lawyer and old PPP ldr Sardar Latif Khosa exposes PMLN mala fide intent towards SCP. https://t.co/kMVzcrE6HR
اسد عمر
۲۹ مارچ ۲۰۲۳
دہشتگردی بڑھتی جا رہی ہے اور ان معصوم بچوں کو نظر بند کیا جا رہا ہے۔ https://t.co/BqlsaRx9Yn
ڈاکٹر یاسمین راشد
۲۹ مارچ ۲۰۲۳
#ReleaseAzharMashwani An innocent individual at the mercy of state brutality https://t.co/iNHMx8b5QJ
میڈیا سیل پی.پی.پی
۲۹ مارچ ۲۰۲۳
وزیر خارجہ اور چیئرمیں پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب @BBhuttoZardari مزید پڑھیں: https://t.co/7QNrOisc8K https://t.co/tKydmYjU2i
طلعت حسین
۲۹ مارچ ۲۰۲۳
This is beautifully done. Flawless in composition; pathbreaking in scope. Only judges with their hearts, minds and spines at the right place can speak like this. https://t.co/gySZNwLDKg
زرتاج گل وزیر
۲۹ مارچ ۲۰۲۳
آج لاہور میں منعقد کیا گیا وکلاء کنونشن۔ آزادی کا حصول، ہمارا مشن۔ #LawyersConvention - frontline fighters for freedom struggle. https://t.co/w2JkmfSMU7
" />
شہریار آفریدی
۲۹ مارچ ۲۰۲۳
Rana Tanvir's speech made in Parliament was highly condemned & a matter of shame & great embarrassment. His filthy, dirty, obnoxious language reflects both of his character & his upbringing. Cheap mindset & malice was evident on faces of his colleagues too. Shameless coterie https://t.co/l3WcA9Sm12
عبدالقیوم صدیقی
۲۹ مارچ ۲۰۲۳
Magic of 8 oct || Justice Jamal make Chief justice uncomfortable
مریم نواز شریف
۲۹ مارچ ۲۰۲۳
کُھڈیاں ❤️💯 https://t.co/qwh3MoEYaf
" />
طلعت حسین
۲۹ مارچ ۲۰۲۳
Fake news | STH
لیاقت بلوچ
۲۹ مارچ ۲۰۲۳
قرطبہ سٹی۔ایچ ایس ایس آر کی جانب سے قرطبہ سٹی منیجرز اور اپنے سٹاف کے ساتھ افراد ڈنر کا اہتمام کیا۔ڈائریکٹرز عابد حسین ،عرفان ملک،سی او او بریگیڈیئر سعید قادر ،جی ایم ورکس کرنل محمد امین شریک تھے۔فنانس منیجر عرفان اور ٹیم نے اہتمام کیا۔ https://t.co/hBTDVoeDid
میروائز منزل
۲۹ مارچ ۲۰۲۳
Anjuman Nusrat-ul-Islam condoles demise of Nooruddin Khan & spouse of Late Ali Muhammad Wani Srinagar, March 29: Anjuman Nusrat-ul-Islam has expressed deep sorrow over the demise of its former member and a close friend of the Mirwaiz family, Nooruddin Khan https://t.co/Nhpay29F8C https://t.co/qh6JtFKgQI
تنظیم اسلامی
۲۹ مارچ ۲۰۲۳
Bank Say Milnay Waly Sood Ya Ezafi Raqm ko Bgair Sawab Ki Neat Say Kisi Ko Dayna Darust Hai ?
ہمایوں اختر
۲۹ مارچ ۲۰۲۳
موجودہ حکومت کا ظلم اور تشدد کا ماڈل تاریخ کے ایک سنگین انسانی جرم سے مطابقت رکھتا ہے. تب بھی پہلے عدلیہ کو کمزور کیا گیا، پھر سیاسی مخالفین کا اغواء اور تشدد شروع کیا گیا. پاکستان تحریک انصاف بھی پچھلے 11 ماہ سے بدترین انسانی جرائم کا سامنا کر رہی ہے. 1/2 https://t.co/D7II2Qg5fJ
عمران خان
۲۹ مارچ ۲۰۲۳
ہم فسطائیت کے اسی دور کی جانب لوٹ رہےہیں، پاکستان گزشتہ10ماہ سےجسکےچُنگل میں ہے۔”نامعلوم افراد“(چادرو چار دیواری کی حرمت پامال کرتےہوئے) تحریک انصاف کے کارکنان اور سوشل میڈیاٹیم کے اراکین کےگھروں میں گھس رہےہیں اور وہاں موجود افراد کو دہشت زدہ کرنےکےساتھ مطلوبہ کارکن کی عدم https://t.co/TwKsVVBfhS
۲۸ مارچ ۲۰۲۳
جماعت اسلامی
۲۸ مارچ ۲۰۲۳
روزہ رکھو اس کے برابر کوئی دوسرا عمل نہیں ہے۔ سنن النسائی https://t.co/GNm5zQi5aS
صدیق جان
۲۸ مارچ ۲۰۲۳
Attorney General Spoiled the Election Commission's entire Game-CJP's remarks clarified the Situation
سلیم صافی
۲۸ مارچ ۲۰۲۳
عمران خان کا کمال۔۔۔ میرے ٹیکس کی رقم سے ہمیں گالیاں پڑواتا رہا۔ پختونخوا میں 25000 ماہانہ گھروں پر بیٹھے ٹرولز کو ادا ہوتے رہے ۔ آج بھی سرکاری رقم سے فوج کو گالیاں پڑوائی جارہی ہیں۔ #pti #imrankhan #socialmedia #trolling #KhyberPakhtunkhwa https://t.co/JIlut6LaYo https://t.co/UvHDQwEdxa
پی.ٍٹی.آئی
۲۸ مارچ ۲۰۲۳
Party workers met PTI Chairman @ImranKhanPTI earlier tonight at Zaman Park: https://t.co/VOaEBt0nS3
زرتاج گل وزیر
۲۸ مارچ ۲۰۲۳
آج اسمبلی میں نون لیگی زمانہ قدیمہ کے سیاسی بابوں نے جو اپنی تعفن زدہ سوچ کا مظاہرہ کیا، یہ بھی ایک وجہ ہے کہ قوم سیاست پر ان بدنما دھبوں سے متنفر ہو چکی ہے۔ ویسے جن بابوں کی اوقات یہ ہو کہ بیہودہ نانی کے پیچھے ہاتھ باندھ کر سر ہلاتے ہوں، ان سے توقع ہی کیا؟ #عدلیہ_کی_دشمن_ن_لیگ https://t.co/X8WwPUHooe
حامد میر
۲۸ مارچ ۲۰۲۳
Dossier by ⁦@PTIofficial⁩ about violations of #HumanRights https://t.co/jFi1ChQnjv
" />
عثمان ڈار
۲۸ مارچ ۲۰۲۳
ایک گٹر سے گند ابل ابل کر باہر نکل رہا ہے اور دوسرا گٹر اس ابلتے ہوئے گند کو دیکھ کر بندر کی طرح ناچ رہا ہے۔ جن کی اپنی بیٹیاں اے ڈی سی کے ساتھ آدھی رات کو بھاگ جائیں انہیں کسی پردہ دار عورت کے بارے بات کرتے حیا آنی چاہئے۔ https://t.co/zgzSGCCl2C
" />
چودھری محمد سرور
۲۸ مارچ ۲۰۲۳
بھارت میں رمضان المبارک کے مہینے میں نماز کے دوران مسلم اقلیتوں پر حملہ بین الاقوامی اداروں کیلئے سوالیہ نشان ہے؟ ہمیں عالمی امن کیلئےمحبت، برداشت اور رواداری کامظاہرہ کرتے ہوئے ایک دوسرے کے مقدسات کا احترام کرناچاہیے اور مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینا چاہیے۔ #Respect_All_Religions https://t.co/ZdBiQwuCmF
" />
مسلم لیگ (ن)
۲۸ مارچ ۲۰۲۳
This disgusting misogynist behaviour stems from their leader and trickles down to the very roots of this cult of frustrated minions. https://t.co/Kv3MOrPPsx
طلعت حسین
۲۸ مارچ ۲۰۲۳
https://t.co/TCaDRudFFO
" />
شارام خان
۲۸ مارچ ۲۰۲۳
میں شریف خاندان کی نیت پر اسلیےشک کرتاہوں کہ یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے1990میں اپنے خلاف نوٹس لینے والے جج کو زیرو کیا، یہ وہ لوگ ہیں جن کیساتھ فون لائنز پر ججز ہوتے تھے، جنہوں نےسپریم کورٹ کے چیف جسٹس پر حملہ کیا، جنہوں نے کوئٹہ بینچ خریدا، یہ اِنکی تاریخ ہے۔ چیئرمین عمران خان https://t.co/p33kCq6GK4
" />
شیریں مزاری
۲۸ مارچ ۲۰۲۳
So CrimeMinister wants to investigate unwarranted conversations with judges. Good, let him begin with this leaked conversation if he has the courage! https://t.co/Drza2xBfUK
" />
احسن اقبال
۲۸ مارچ ۲۰۲۳
باؤ فورم میں چین کے بیلٹ اینڈ روڈ پروگرام کے دس سال کے جائیزہ سیشن میں پاکستان میں سی پیک کی کامیابیوں کا جائیزہ پیش کیا۔ اگلے مرحلے کے لئے صنعتی تعاون پر زور دیا اور عالمی مالیاتی نظام کو ترقی پزیر ممالک کی ضروریات سے ہم آ آہنگ کرنے کی ضرورت پہ زور دیا۔ https://t.co/0qbX9bFgkz
لیاقت بلوچ
۲۸ مارچ ۲۰۲۳
https://t.co/J44Na6BpXE
عمران خان
۲۸ مارچ ۲۰۲۳
تحریک انصاف کی قیادت+کارکنان کیخلاف بدترین فسطائیت کےبعدہماری سوشل میڈیاٹیم کو ہدف بنایاجارہاہے۔اس کریک ڈاؤن سےتبدیلئ سرکارکےسازش کاروں پر تنقید کا سلسلہ رکےگا نہ ہی اس سےکسی کو امپورٹڈحکومت کو تسلیم کرنےپر مجبورکیاجاسکےگا۔میں اپنی سوشل میڈیا ٹیم کےساتھ ہوں #BehindYouPTISMT https://t.co/tzBuec8E63
تنظیم اسلامی
۲۸ مارچ ۲۰۲۳
Ep # 284 | Pakistan Main Aik Aur Aain Shikni
شیخ رشید احمد
۲۸ مارچ ۲۰۲۳
https://t.co/MrpcZR32rR
" />
سید مصطفی کمال
۲۸ مارچ ۲۰۲۳
متحدہ قومی پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد سوشل میڈیا کے ساتھی ڈسٹرکٹ سوشل میڈیا آفس پر ہیشٹیگ #MardumShumariHumariRedLine پر کام میں مصروفِ عمل #MardumShumariHumariRedLine #MardumShumariHumariRedLine https://t.co/Qr6EyHo1ql
صدر مسلم لیگ (ن)
۲۸ مارچ ۲۰۲۳
مجھےجو فیصلہ کرنا ہوتا ہے کابینہ سےمشاورت کرتا ہوں، باقی اداروں کو بھی کابینہ میں جاکر فیصلےکرنے چاہئیں، یہ کام ہم کررہے ہیں تو باقی کیوں نہیں کرسکتے؟ وزیراعظم شہباز شریف کا قومی اسمبلی سے سیشن سے خصوصی خطاب۔ https://t.co/8js4fcCG0I
عبدالقیوم صدیقی
۲۸ مارچ ۲۰۲۳
New Election date || PTI in Supreme Court | 2nd Hearing || Like Minded Judges
پی.پی.پی
۲۸ مارچ ۲۰۲۳
شاہ محمود قریشی کو سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنے کے سوا آتا ہی کیا ہے۔ وزیرمملکت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی @fkkundi مزید پڑھیں: https://t.co/TpdHz8YVJa https://t.co/jalkm1HGaP
طلعت حسین
۲۸ مارچ ۲۰۲۳
Imperial Supreme Court and the rule of minority | STH
شہریار آفریدی
۲۸ مارچ ۲۰۲۳
امپورٹڈ حکمرانوں کا پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کارکنان کے خلاف فاشزم جاری. کوہاٹ سے تحریکی کارکن آفتاب تابے کے گھر کے دروازے توڑ کر گرفتار کر لیا گیا. آفتاب پورے گھر کا واحد کمانے والا فرد ہے. پولیس کی قانون کی خلاف ورزیوں پر تحریک انصاف خیبرپختونخواہ سراپا احتجاج ہے. https://t.co/GGNEKdlXs5
ڈاکٹر یاسمین راشد
۲۸ مارچ ۲۰۲۳
At the Anti Terrorism Court with Raja Shakeel These shackles don't stop us. https://t.co/VkPjVgeqcR
" />
عمران اسماعیل
۲۸ مارچ ۲۰۲۳
وزیراعظم نے آج وزیرخارجہ کی ناکامی تسلیم کرلی ہے بلاول اربوں روپےخرچ کرکے کیا شغل کرتے ہیں؟ بلاول دیگر میں زیادہ رہتے ہیں مگر کام صفر بس اپنی سی وی پر نانا اور والدہ کی تصویر لگاکر نوکری کی تلاش میں مارے پھرتے ہیں. اور ان کے پاس پیسے نہیں ہیں تو صرف الیکشن کرانے کیلئے https://t.co/eYT4ixo4LC
مزید لوڈ کرو