۰۴ فروری ۲۰۲۳
عثمان ڈار
ایک گھنٹہ قبل
خان نے جب بھی بلايا سیالکوٹ کے عظیم عوام نے لبیک کہا۔ #جیل_بھرو_تحریک میں بھی کپتان ان شاء اللّه ہمیں اپنے شانہ بشانہ پائیں گے 💪 ✌ https://t.co/WnGUB2Vgw8
ڈاکٹر یاسمین راشد
ایک گھنٹہ قبل
Meeting with party leadership. https://t.co/AqwTDx3naH
" />
زرتاج گل وزیر
ایک گھنٹہ قبل
یہ ہے وہ غدار جو پورے پاکستان میں مارا مارا پھرتا رہا کہ سیلاب متاثرین کے لئے امداد کرو۔ پھر تین صوبوں کے ہر متاثرہ علاقوں میں جا کر انکی مدد کی۔ اللہ ایسا غدار ہم سب کو بنا دے آمین۔ پاکستان زندہ آباد #ImranRiazKhan (Copied as forwarded) https://t.co/jhzgIiWVGq
" />
لیاقت بلوچ
ایک گھنٹہ قبل
وہاڑی۔جے آئی یوتھ کے مرکزی رہنما،صوبائی اسمبلی کے امیدوار علی وقاص ہنجرا کی رہائش گاہ پر ملاقات۔ناجائز مقدمہ میں بے گناہ اسیری استقامت اور رہائی پر اللہ کا شکر ۔ویسے تو رہائی کے بعد ملاقات رہی۔وہاڑی میں آمد کے بعد گھر پر حاضری ضروری تھی۔حاجی طفیل وڑائچ موجود تھے۔ https://t.co/9u9odUDht4
حامد میر
۲ گھنٹے قبل
ہر طرف بری خبروں کی یلغار ہے اس یلغار میں کچھ اچھا تلاش کرنا مشکل تو ہے لیکن ناممکن نہیں تو پھر آئیے 10 تا 12 فروری کو الحمرا لاہور میں پاکستان لٹر یچر فیسٹیول میں ملتے ہیں جہاں آپکو پتہ چلے گا کہ پاکستان میں بہت کچھ اچھا بھی ہو رہا ہے ⁦@ACPKHI⁩ #PakistanLiteratureFestival https://t.co/6oRuiJZFv7
" />
مسلم لیگ (ن)
۲ گھنٹے قبل
Chief Organizer PML-N @MaryamNSharif meeting with former MPAs and ticket holders at party secretariat in Lahore https://t.co/AXAF3N2Q3d https://t.co/11b4ax8bgs
" />
موشال حسین مولیک
۳ گھنٹے قبل
Dedicating a Love Poem I have written frm all my blood & soul 4 my Jailed Kashmiri Husband Mohammad Yasin Malik in Tihar Death Cell India.Hope these verses reach you…An Ode to Yasin( A Love Tale) #ReleaseYasinMalik #FreeYasinMalik #LovePoemYasinMalik #KashmirSolidarityDay https://t.co/v0OMIRdmLN
پی.پی.پی
۳ گھنٹے قبل
سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر بخاری کا اہم بیان تحریک انصاف کا اہم قومی سلامتی کے معاملات پر سیاست سمجھ سے بالاتر ہے، نیر بخاری آل پارٹیز کانفرنس میں عدم شرکت دہشتگردوں کی سہولت کاری ہمدردی کے مترادف ہے، نیر بخاری https://t.co/zdt8mj0HZD
جماعت اسلامی
۳ گھنٹے قبل
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی اسلامی جمعیت طلبہ کے 70ویں سالانہ اجتماع براٸے ارکان میں شرکت۔ پرجوش نعروں سے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق صاحب کا استقبال #Jamiat70thAnnualMeetUp https://t.co/FRnVkyD2zO
جام جمال
۶ گھنٹے قبل
https://t.co/XCkHoPmXY8
تنظیم اسلامی
۸ گھنٹے قبل
Mulk Ko Default Say Bchanay kay liye Bureaucrats Aur Siyastdan Apnay Asasay Samnay Layn
عمران خان
۸ گھنٹے قبل
بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بیروزگاری کےدوران امپورٹڈسرکار نے اسلام آبادکےI-10 سیکٹر میں ہماری حکومت کیجانب سے ”احساس ریڑھی بان“پروگرام کےتحت فراہم کی گئی ریڑھیاں/سٹالز تباہ کرکےنہایت بےحسی کامظاہرہ کیاہے۔کمزوروں اور غریبوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا غیرانسانی اور قابلِ مذمت عمل ہے https://t.co/8UhM5OVAQc
میڈیا سیل پی.پی.پی
۱۰ گھنٹے قبل
بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے بارہویں سرتون سنگ فیسٹیول کا افتتاح کیا، اس موقع پر انھوں نے مختلف اسٹالز کا دورہ کیا اور ہنر مند خواتین کے کام کو سہرایا, “سندھ حکومت اور ایس آر ایس او خواتین کو اپنا کاروبار شروع کرنے اور اس کو ترقی دینے کیلئے بلا سود قرض فراہم کررہی ہے۔” @AseefaBZ https://t.co/ME379JQEhX
" />
۰۳ فروری ۲۰۲۳
سلیم صافی
۱۵ گھنٹے قبل
ایک ضروری اعلان سنئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علی وزیر بھی کسی ماں کا بیٹا ہے اور ان کے بھی بچے ہیں۔۔۔۔۔ ان کے بچے بھی ان سے اس قدر پیار کرتے ہیں جس طرح پی ٹی آئی کے لیڈروں سے ان کے بچے کرتے ہیں۔۔۔ہاں ایک فرق ہے کہ علی وزیر پی ٹی آئی والوں کی طرح رونا دھونا نہیں کرتے۔۔ اعلان ختم ہوا۔ https://t.co/pRPotUV3qr
زرتاج گل وزیر
۱۷ گھنٹے قبل
خیبر پختون خواہ کیوں پھر خون میں لت پت، یہ دہشتگردی ریجیم چینج کے بعد کیوں اور کیسے واپس آ گئی یا آنے دی گئی؟ سوال تو بنتا ہے، اور اگر کوئی کرے تو وہ کیسے وطن کا غدار ہے؟ اور پی ڈی ایم کا گھٹیا صحافی دوسروں کے بیڈروم تک کی بات کرے تو جی وہ تو اپنا ہی پالتو یے؟ #پاکستان_امن_مارچ https://t.co/LEZ0BXeI9e
" />
عثمان ڈار
۱۷ گھنٹے قبل
پی ٹی آئی سیالکوٹ کے بہادر نوجوان امپورٹڈ فاشسٹ سرکار کے خلاف کپتان کے دفاع کے لیے زمان پارک موجود۔ چھا گئے ہو کپتان کے چیتو 🙌 🔥 https://t.co/ibnFtfBp8R
" />
شیریں مزاری
۱۸ گھنٹے قبل
One of the many Aman Marchs across KP on Friday. #پاکستان_امن_مارچ https://t.co/WePdVimrkO
" />
مسلم لیگ (ن)
۱۹ گھنٹے قبل
With each passing moment, people realize that Imran Khan was the culprit and ringmaster of all the devastation Pakistan is faced with today. Imran Khan’s evil plotting against Pakistan has been exposed, and people have rejected him. @MaryamNSharif https://t.co/lZao3D00P6
صدر مسلم لیگ (ن)
۱۹ گھنٹے قبل
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس - پشاور پولیس لائنز کے شہداءکے درجات کی بلندی، اہل خانہ کے لئے صبرجمیل اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا - دہشت گردی کے خلاف جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور جوانوں کو خراج عقیدت https://t.co/L5VO0o6UG0
شارام خان
۱۹ گھنٹے قبل
اپنی مرضی سے قانون کا استعمال نقصان دہ ہو سکتا ہے ۔قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن کے لیے کوئی سیکورٹی ایشو نہیں مگر صوبائی اسمبلی کے الیکشن کے لیے ماحول ساز گار نہیں ۔ https://t.co/BmvamDqaHY
خواجہ آصف
۲۰ گھنٹے قبل
سیاسی ورکروں اور رہنماؤں کو اپنے نظریات اور عقائد کے تقدس کیلئے اپنا حوصلہ بلند، ھمت جوان اور عزم و وقار کے ساتھ آزمائش کے مقابلہ کرناچاہیے. اور اقتدار کے نشے میں سیاست کی آزمائشوں کو بھولنا نہیں چاہیئے.. https://t.co/iveNgHX8oZ
" />
حنا پرویز بٹ
۲۱ گھنٹے قبل
عمران کہتا تھا میں انہیں رلاؤں گا، پتا نہیں وہ ہمیں کہہ رہا تھا یا اُن کو کہہ رہا تھا جو آج رو رہے ہیں، میاں نواز شریف #عمران_بھگوڑا https://t.co/dEvfyUZenY
" />
جماعت اسلامی
۲۱ گھنٹے قبل
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کشمیر کے حوالے سے منعقدہ سیمپوزیم سے خطاب کررہے ہیں۔ تقریب میں غیر ملکی سفارتکاروں نے شرکت کی۔ جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم، آصف لقمان قاضی،نائب امیر میاں محمد اسلم، نصر اللہ رندھاوا بھی اس موقع پر موجود تھے۔ https://t.co/A7XirT5A3E
طلعت حسین
۲۱ گھنٹے قبل
Imran and apex committee | STH | عمران کو طالبان ناراضگی کا خدشہ
علامہ خادم حسین رضوی
۲۲ گھنٹے قبل
Allama Khadim Hussain Rizvi Official | Kashmir Ki Betiyan | Aqwam e Muttahida Kafan Choron Ka Group
بلاول بھٹو زرداری
۲۲ گھنٹے قبل
Pleased to attend the National Prayer Breakfast, honored to speak at the international luncheon along with Queen Rania of Jordan on need for interfaith harmony and the power of faith as a force of unity. Grateful to the organizers for honoring my mother Shaheed Benazir Bhutto. https://t.co/xRWTP2DWvE
اوریا مقبول جان
۲۲ گھنٹے قبل
Harf e Raaz With Orya Maqbool Jan Episode 70 | IMF Bailout Conditions | @IsmaeelQasimOfficial
پی.پی.پی
۰۳ فروری ۲۰۲۳
پی ٹی آئی اور جھوٹ ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو عالمی سطح پر ملنے والی پذیرائی سے پی ٹی آئی کو تکلیف ہو رہی ہے۔سنیٹر پلوشہ خان @PalwashaKhan18 https://t.co/nYN3PiNfCi https://t.co/jzNwwppVNO
میڈیا سیل پی.پی.پی
۰۳ فروری ۲۰۲۳
Bibi @AseefaBZ inaugurates 12th Sartyoon Sang Crafts exhibition.  https://t.co/W1euLGjPZT https://t.co/nK7Tuj7QFW
میروائز منزل
۰۳ فروری ۲۰۲۳
.@MirwaizKashmir completes 180 consecutive Fridays under detention, Auqaf demands his release on the eve of Me'araj un Nabi S.A.W #FreeMirwaiz https://t.co/e2NxvQgRuq
تنظیم اسلامی
۰۳ فروری ۲۰۲۳
Sillah Rehmi Krna | Khitab e Jummah | Shujauddin Sheikh | 3 Feb 2023
عمران اسماعیل
۰۳ فروری ۲۰۲۳
الحمدللّٰہ ⁦@ImranRiazKhan⁩ رہا ہوگے https://t.co/keefr4UeBf
طلعت حسین
۰۳ فروری ۲۰۲۳
ہمارے دور میں دہشت گردی کے واقعات نہیں ہوئے۔ ہماری پالیسی کامیاب رہی: اسد قیصر https://t.co/EZJOemvmJP
جام جمال
۰۳ فروری ۲۰۲۳
Its a pitty that 20 people die due to fire and later 40 die of an accident n fire in balochistan.Not a single Balochistan minister/CM visits or consoles their families. But spent 100 million on a single cricket match,visit stadium for preparations. اتنا بے حس حکومتی نظام!!! https://t.co/IkiFP3G1m3
عاطف خان
۰۳ فروری ۲۰۲۳
Come out with white flags for peace Today after Juma prayers https://t.co/NG2QwblCeL
عمران خان
۰۳ فروری ۲۰۲۳
میں سازش اور ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے قوم پر مسلط کردہ اس امپورٹڈ سرکار کو ہرگزتسلیم نہیں کرتا۔10 ماہ میں اس حکومت کے ہاتھوں معیشت کی تباہی، ننگی فسطائیت کے ذریعے جمہوریت کے قتل، قانون کی حکمرانی اور بنیادی حقوق کے خاتمے https://t.co/hBGy4vDvB2
احسن اقبال
۰۳ فروری ۲۰۲۳
It was a great pleasure to visit #HBL Innovation Centre in Karachi & to meet with young professionals, who are working with new technologies to create innovative solutions. We need critical thinking for discovering new ideas. #Innovation is the way to go & key to competitiveness. https://t.co/ZXzvd9cnV2
مزید لوڈ کرو