۲۴ جنوری ۲۰۲۳
صدیق جان
۲۴ جنوری ۲۰۲۳
Fear of Imran Khan's arrest, Alert issued, Test of PTI Workers | Details by Siddique Jaan
سلیم صافی
۲۴ جنوری ۲۰۲۳
پاکستانی سیاست اسلام اورکفرکی جنگ ہےاورنہ اصولوں کی۔ہر جماعت کے اندراچھےلوگ بھی ہیں اوربرے بھی۔ یہ تصویرہماری جذباتی نوجوان نسل کےلئےسبق ہے۔سٹیج پر ایک دوسرے کو گالیاں دینےوالےکمروں کےاندر ایسےہوتےہیں۔اس لئےوہ بھی سیاست کوسیاست رہنےدیں اورنظریاتی اختلاف کودشمنی نہ بنائیں۔ https://t.co/rWGoWGi0Jv
عمران اسماعیل
۲۴ جنوری ۲۰۲۳
https://t.co/nQNtq9I4vU
" />
جام جمال
۲۴ جنوری ۲۰۲۳
Three years back, we witnessed the strongest and most sewere snow falls in history of balochistan and specially in Quetta too. https://t.co/dkEh11RNjF
صدر مسلم لیگ (ن)
۲۴ جنوری ۲۰۲۳
پرائم منسٹر یوتھ بزنس اینڈ ایگری لونز سکیم کے تحت نوجوانوں کو کاروبار کے لیے 5 لاکھ سے 75 لاکھ روپے تک کا قرض فراہم کیا جائے گا جس میں 5 لاکھ تک قرض بلاسود ہو گا، جس کی اقساط 3 سال میں ادا کرناہوں گی، وزیراعظم شہباز شریف کا یوتھ بزنس اینڈ ایگری لونز سکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب۔ https://t.co/zk5slSDSla
" />
عثمان ڈار
۲۴ جنوری ۲۰۲۳
آئینی راستہ اختیار کیا ہے۔ امپورٹڈ حکومت نے الیکشن سے بھاگنے کی کوشش کی تو سڑکوں پر دما دم مست قلندر ہو گا۔ مقابلہ کریں گے اور ڈٹ کر کریں گے۔ انشاء اللّه 💪 https://t.co/AZFRg3V54g
" />
زرتاج گل وزیر
۲۴ جنوری ۲۰۲۳
ایک کم ضرف مدمقابل جو عوام میں جانے سے بھاگتا ہے۔ #زرداری_کا_بچہ_نامنظور https://t.co/NyvnHQzFcu
" />
میڈیا سیل پی.پی.پی
۲۴ جنوری ۲۰۲۳
Foreign Minister @BBhuttoZardari met Foreign Minister Mevlüt Çavuşoğlu of Turkiye on the sidelines of 26th ECO-COM today. https://t.co/DNheVXrNDp
جماعت اسلامی
۲۴ جنوری ۲۰۲۳
اوورسیز پاکستانیز کنونشن 25 جنوری - اسلام آباد خصوصی خطاب: سراج الحق، امیر جماعت اسلامی پاکستان https://t.co/ITJ60GQfwc
علامہ خادم حسین رضوی
۲۴ جنوری ۲۰۲۳
Allama Khadim Hussain Rizvi Official | Tum Ho Quran Ki Ghustakhi Ke Zimedar |Tumne Hum Par Zulm Kiye
مسلم لیگ (ن)
۲۴ جنوری ۲۰۲۳
پاکستان کوبچانے کیلئے سیاست کو قربان کرنا ہوگا، ڈنکے کی چوٹ پراعلان کرنا چاہتا ہوں کہ مسلم لیگ ن اورمخلوط حکومت اپنی ساری سیاسی کمائی پاکستان اور ریاست پرقربان کردے گی مگرملک کو مشکلات سے نکالیں گے: وزیراعظم شہباز شریف https://t.co/uhcygosj9f
" />
احسن اقبال
۲۴ جنوری ۲۰۲۳
Visited Sartaj Aziz sb, a veteran Muslim Leaguer & Pakistan movement activist. I am lucky to have worked with him closely in the party & government. Discussed current situation & got wiser with his thoughts. #PMLN https://t.co/FXM5WjJ7la
حامد میر
۲۴ جنوری ۲۰۲۳
دو صوبوں میں الیکشن کرانے کے لئے الیکشن کمیشن کو 22 ارب روپے کی ضرورت ہے اکتوبر میں عام انتخابات کے لئے 47 ارب روپے کا تخمینہ ہے کل ملا کر الیکشن کمیشن کو 70 ارب روپے کی ضرورت ہے لیکن اسوقت اسکے پاس صرف 18 ارب روپے ہیں https://t.co/TJ9GwvQiMJ
" />
تنظیم اسلامی
۲۴ جنوری ۲۰۲۳
Apnay Aap ko Qbar Walo Main Shumar Karo | Lec # 01 Part 07 of 25
حنا پرویز بٹ
۲۴ جنوری ۲۰۲۳
حساب برابر۔۔۔ https://t.co/UR2b4IgECr
ڈاکٹر یاسمین راشد
۲۴ جنوری ۲۰۲۳
کرپٹ نگران وزیراعلیٰ عوام نے مسترد کردیا ہے- تبدیلئ حکومت کی سازش کا مرکزی منصوبہ ساز کسی طرح بھی غیرجانبدار نہیں- الیکشن کمیشن نے بھی پوری طرح ثابت کر دیا کہ وہ مکمل طور پر جانبدار ہیں- https://t.co/QQdUzZSSWA
عمران خان
۲۴ جنوری ۲۰۲۳
لاہور نےاس کرپٹ نگران وزیراعلیٰ کو مسترد کردیا ہےجو تحریک انصاف کا بدترین مخالف، تبدیلئ حکومت کی سازش کےمرکزی منصوبہ ساز سابق آرمی چیف کےمعاون کلیدی کرداروں میں سےایک ہے۔اسکی تقرری غیرجانبدار نگرانوں کےتصور کی نفی ہے۔آج عدل، اقدار اور اخلاقیات کا مکمل طور پر مذاق اڑایاجارہاہے https://t.co/fTklc2x576
" />
سید مصطفی کمال
۲۴ جنوری ۲۰۲۳
اگرکراچی،حیدرآبادکامئیرMQMکاہوتاتوکیااسکے پاس ایٹمی اثاثوں+فوج کاکنٹرول آجاتا؟کیا دفاع+خزانے کی چابیاں آجاتیں؟کیابانیانِ پاکستان کی اولادیں اس ملک کےلیےخطرہ ہیں جوPPPکی متعصب حکومت نےانکے علاقے،محلےاورگلیوں کی ایسی کاٹ پیٹ کی کہ انہیں پانی اور گٹر لائنز تک کےکنٹرول سےمحروم کردیا؟ https://t.co/XgknzeZAJN
" />
شیریں مزاری
۲۴ جنوری ۲۰۲۳
PTI protest in Lahore today against the crook appointed by the biased ECP as caretaker CM Punjab. Amusing how Zardari has declared him his son! Zardari thinks this "son" will help make visible the miniscule PPP presence in Punjab! Dream on! https://t.co/MdDK5mjDwG
" />
شیخ رشید احمد
۲۴ جنوری ۲۰۲۳
https://t.co/HM7uSaX9MR
" />
طلعت حسین
۲۴ جنوری ۲۰۲۳
Imran’s accusations—from Joe Biden to Mohsin Naqvi | STH
پی.پی.پی
۲۴ جنوری ۲۰۲۳
The issue of climate cooperation is very significant. We need to develop a time-responsive, well-funded, and strategically robust emergency response mechanism within the region – FM @BBhuttoZardari’s address at the 26th ECO Council of Ministers in Tashkent 2/2 https://t.co/36ZVfhzKpD
" />
طلعت حسین
۲۴ جنوری ۲۰۲۳
Appalling. The real culprit is the condemnable system that allows paid-for-hunts. The gun-wielding tiny men who massage their inflated egos by such senseless kills are secondary culprits. This has to be halted. https://t.co/MDcIaIsvNu
شارام خان
۲۴ جنوری ۲۰۲۳
یونین کونسل اسوٹا شریف وی سی سپین کانی میں ارشاد، افسر، اور گل اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت اے این پی سے مستعفی ہوکر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ۔#PTISwabi https://t.co/bOvoOnWq9K
بلاول بھٹو زرداری
۲۴ جنوری ۲۰۲۳
Met my brother FM of 🇹🇯 H.E. Sirojiddin Muhriddin @MOFA_Tajiskistan on sidelines of 26thMeeting of ECO, COM in Tashkent ,Uzbekistan today. Happy to note upward trajectory of our strong relationship & resolved to unlock more potential in trade, eco.. & connectivity. 🇵🇰🤝🇹🇯 https://t.co/ifilcYIcxq https://t.co/Elxx7fpDVm
" />
چودھری محمد سرور
۲۴ جنوری ۲۰۲۳
تعلیم حاصل کرناہرانسان کابنیادی حق ہےمجھےخوشی ہے2011میں بننےوالےپیرمحل سکول سےہزاروں طلبہ علم کی روشنی سےاپنےمستقبل کوسنواررہےہیں پاکستان میں تعلیمی شعبےکوسنگین مسائل کاسامناہےہمیں تعلیمی نظام میں میرٹ و شفافیت کویقینی بنانےکیلئےعملی اقدامات کرنےچاہیے #InternationalEducationDay https://t.co/Qs4wQGon86
" />
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
شیخ رشید احمد
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
https://t.co/enJeFcv7ZP
ثناءاللہ بلوچ
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
#NaqeebullahMehsud 💔 https://t.co/oEXXD2U1k1 https://t.co/Dd46SyCJlx
مسلم لیگ (ن)
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
قائد پاکستان مسلم لیگ ن محمد نواز شریف اور صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف کی باہمی مشاورت سے ملک سیف الملوک کھوکھر کو صدر پاکستان مسلم لیگ ن لاہور مقرر کیا گیا ہے۔ رانا ثناءاللہ خاں صدر پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب https://t.co/kGmLiRvUcm
" />
میڈیا سیل پی.پی.پی
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
As far as inflation and food security is concerned, we do face an extremely difficult and testing economic environment. And we are not alone in this. This is something that is being experienced internationally - FM @BBhuttoZardari in an interview with @CGTNEurope 2/2 https://t.co/WrHaEO87tp
" />
خواجہ آصف
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
آج الیکشن کمیشن کے سامنے سیاپا کر رہے ھیں. وہی الیکشن کمیشن جس کو گالی دیتے ھیں آج وھاں بھیک ما نگنے گۓ ھوۓ تھے https://t.co/EL6WEn6MA6
" />
احسن اقبال
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
پیغام پاکستان کانفرنس برائے انسداد دہشت گردی،انتہا پسندی و نفرت انگیزی سے خطاب۔پاکستان ایک نظریہ کی بنیاد پر قائم ہوا۔بطور واحد مسلم ایٹمی پاور پاکستان کو ممتاز مقام حاصل ہے۔ہماری ریاست اور ادارے مضبوط ہیں۔انتہا پسندی و دہشت گردی کے خاتمے کے لئے علمائے کرام موثر کردار ادا کریں۔ https://t.co/aJWL9jkh6f
حنا پرویز بٹ
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
شاید نیازی فرح گوگی کو نگران وزیراعلی لگانے پر خوش ہوتا۔۔۔۔ https://t.co/Z8at2iRyMT
جماعت اسلامی
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
دو صوبوں میں الیکشن مسائل کا حل نہیں، اس سے استحکام نہیں آئے گا۔ پورے ملک میں بیک وقت انتخابات ہوں جس کے لیے صوبوں سمیت مرکز میں بھی نگران سیٹ اپ تشکیل دیا جائے۔ قومی انتخابات کے لیے تمام قومی سیاسی جماعتیں مذاکرات کا آغاز کریں۔ سراج الحق https://t.co/DKcS73TXG4
موشال حسین مولیک
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
Once again Indian kangaroo courts have proven that Kashmiris have no rights in Indian Courts,CBI court passed a black order denying Yasin Malik the fundamental legal right to be presented physically in Jammu courts for cross examination #ReleaseYasinMalik #Justice4YasinMalik https://t.co/uJybIAN0yk
تنظیم اسلامی
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
Kia Islam ka Galbah Puri Dunya Main Hoga ? | Lec # 01 Part 05 of 25
فاطمہ بھٹو
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
For those interested in this online class on Feb 5 and March 5, The Coco Files on Instagram has a discount code. Link here: https://t.co/zHAuItCbGs https://t.co/TMspqmlvZM
حامد میر
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
نقیب اللہ محسود کے قتل کے تمام ملزمان کی رہائی انصاف کے نام پر دھبہ ہے جہاں عدالتیں انصاف نہ دیں وہاں ان پر اعتماد کیسے کیا جائے؟ https://t.co/1SGnuF2oHx
" />
صدیق جان
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
Terrible situation, Country plunged into darkness | Bad news of 2 new crises | Electricity Shutdown
طلعت حسین
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
Two pictures worth 2000 words. https://t.co/iqt0z8KOP0
لیاقت بلوچ
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
لاہور۔ڈاکٹر اعجاز نزیر کی بیٹی جماعت اسلامی کے سنئیر رہنما چوہدری نذیر احمد کی پوتی اور پروفسیر ارشد حسین کی نواسی کی تقریب نکاحِ میں شرکت،خطبہ نکاحِ اور خطاب کیا۔اللہ تعالیٰ خوش آباد رکھے۔آمین https://t.co/eQgtY8lpg9
ہمایوں اختر
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
اس ملک میں آئین موجود ہےاور انہیں 3 ماہ میں الیکشن کروانا ہوں گےلیکن PDM الیکشن سے خوفزدہ ہے.ہم چاہتےہیں کہ صوبوں اور وفاق میں ایک ساتھ الیکشن ہوں بصورت دیگر وفاق میں الیکشن ہوں گےتو صوبوں میں ہماری حکومت ہوگی اور ہمارےلیےآسانی ہوگی لیکن تب تک یہ لوگ ملک کا مزید نقصان کرچکےہوں گے https://t.co/KIQsDT6f97
" />
طلعت حسین
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
Is N League leadership foolish? | STH
سلیم صافی
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
جب برداشت نہیں کرسکتے تھے تو پھر استعفے دئے کیوں؟۔ پی ٹی آئی کے جن 44 ممبران کے استعفے منظور نہیں ہوئے، انہوں نے سپیکر راجہ پرویز اشرف سے استعفے واپس کرنے کی التجا کردی۔۔ سوال یہ ہے کہ پچھلے دس ماہ کی اسمبلی سے غیرحاظری کا کیا ہوگا؟ https://t.co/7D02El5z8s
زرتاج گل وزیر
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
آمریت کی باقیات کو جمہوریت روایات کی بنیاد پر یہی سوچ جچتی ہے۔ https://t.co/hHSL7tQIVR
ڈاکٹر یاسمین راشد
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
Protest tomorrow against appointment of Mohsin Naqvi at 1pm outside ECP for its absolutely undemocratic moves. There is no other evidence needed about the prejudice of the @ECP_Pakistan. https://t.co/2yxc0xTjv6
" />
عثمان ڈار
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
خواجہ وینٹیلیٹر نے ملک کو مکمل اندھیروں میں دھکیلنے کا جو وعدہ 6 جنوری کو کیا تھا آج وہ وعدہ اس بے شرم حکومت نے پورا کر دیا۔ https://t.co/evEAVrq1JO
" />
اسد عمر
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
گورنر پنجاب نے، سپیکر پنجاب اسمبلی کی یاد دہانی کے باوجود پنجاب اسمبلی الیکشن کی تاریخ نہیں دی، جو اسمبلی تحلیل کے فوری بعد کرنا ان کی آئینی ذمہ داری ہے https://t.co/SrpR5rE0f3
جام جمال
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
Prime Minister may see the urjent Quetta gas issue. Quetta be treated different and the tariff be changed. Cause its only city where temperature - 5 and more. 24hr public uses gas for heating where as in rest cities this is not the scenario. @PakPMO @SSGC_Official https://t.co/KvXQTYnmnh
شیریں مزاری
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
This is the collapse-of-Pak gift US abetted regime conspiracy design that is unfolding every day. Electricity gone across Pakistan! https://t.co/OTPhfjVxGB
اسد عمر
۲۳ جنوری ۲۰۲۳
کیونکہ سپیکر ابھی تک تمام اسمبلی ارکان کے استعفے قبول نہیں کر رہے، اس لئے پارٹی چیئرمین کی ہدایات کے مطابق 44 ارکان اسمبلی نے اپنے استعفے واپس لینے کا فیصلہ سپیکر قومی اسمبلی کو ای میل کر دیا ہے. اگلا قدم اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی ہو گی. https://t.co/qx86MCyTBK
مزید لوڈ کرو